ڈینگی کی روک تھام کیلئے پی ایچ اے محترک ، ڈینگی کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے پی ایچ اے کی تمام زونز میں ٹیمیں آن فیلڈمتحرک ، ڈی جی پی ایچ اے کی ہدایات پرایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے صفی اللہ کی تمام زونز میں ڈیوٹی پر مامور ملازمین کو ہیڈکواٹر میں بریفنگ