Site icon Special TV

گوجرانوالہ میں حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی لاروا کی افزائش کے خدشات بڑھنے لگے

گوجرانوالہ میں حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی لاروا کی افزائش کے خدشات بڑھنے لگے، رواں سال ضلع گوجرانوالہ میں 860 مقامات پر لاروا پایا گیا ، جسے سپرے کر کے تلف کردیا گیا

Exit mobile version