حکومت معیشت درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے:خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے حکومت ملک کی معیشت درست سمت میںگامزن کرنے کے لئے موثراقدامات کررہی ہے۔سیالکوٹ میں ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور دیگرحکومتی اتحادی جماعتیں لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہیں۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights