پرویزالٰہی کی وزارت اعلٰی کے عہدے پر بحالی

پرویزالٰہی کی وزارت اعلٰی کے عہدے پر بحالی، شیخوپورہ میں اظہارتشکرریلی نکالی گئی ، وزیراعلٰی پنجاب کے معاون خصوصی شکیل عطاء اللہ ورک نے ریلی کی قیادت کی ،جس میں سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights