لورالائی میں اسسٹنٹ کمشنر ظہوراحمد بلوچ کی کارروائی

لورالائی میں اسسٹنٹ کمشنر ظہوراحمد بلوچ کی کارروائی ، آٹا ڈیلرز کے گوداموں پر چھاپے مارے جب کہ آٹا مہنگے داموں فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کر ددیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ظہور احمد بلوچ کا کہنا ھے کہ کسی کو بھی آٹا مہنگے داموں فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights