فوری انتخابات مسائل کاحل نہیں.میاں جاویدلطیف

وفاقی وزیرمیاں جاویدلطیف کا کہنا ہے کہ فوری انتخابات مسائل کاحل نہیں، عمران خان عوام کو اداروں کے خلاف اکسارہے ہیں، ملک بھنورمیں پھنس گیا ہے، تمام چیزیں سامنے آگئیں ،ناانصافی کرنے والوں کامحاسبہ ضروری ہے، ان خیالات کااظہار انھوں شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights