اسلام آباد میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر خصوصی سیکورٹی پلان کا اجراء

اسلام آباد میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر خصوصی سیکورٹی پلان کا اجراء ,وفاقی دارالحکومت میں 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں ، جب کہ ریڈ زون کے داخلی راستوں کی سیف سٹی کیمروں سے ریکارڈنگ کی جائے گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights