اسسٹنٹ کمشنر چوہدری واثق عباس ہرل کے مریدکے، ریان پورہ اور نارنگ میں شادی ہالوں پر چھاپے

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسراء کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری واثق عباس ہرل کے مریدکے، ریان پورہ اور نارنگ میں شادی ہالوں پر چھاپے، ون ڈش کی خلاف ورززی اور ہوائی فائرنگ کرنے پر آٹھ شادی ہالز کے خلاف کارروائی ، چار شادی ہالز کو سیل کردیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights