وزیر آباد میں سنار کے گھر ڈکیتی کی واردات

وزیر آباد میں سنار کے گھر ڈکیتی کی واردات ، کام کرنے والی لڑکی نے اپنے ساتھیوں سمیت گھروالوں کو باندھ کر نقدی اور سونا لوٹ لیا، گھر والوں کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے ایک عورت کو پکڑ لیا جبکہ 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights