ہمارا نظام فرسودہ ، ظالمانہ اور ناکارہ ہے. جاوید قصوری

جماعت اسلامی پنجاب کے امیرجاوید قصوری کاکہنا ہے کہ ہمارا نظام

فرسودہ ، ظالمانہ اور ناکارہ ہے،، جو صرف چند خاندانوں جاگیرداروں اور سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے،، ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی سٹی شکر گڑھ کے نو منتخب امیر فہد یعقوب چوہدری اور دیگر ممبران کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کیا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights