فورٹ عباس میں بلیک میں کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کی شامت آ گئی

فورٹ عباس میں بلیک میں کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کی شامت آ گئی، اسسٹنٹ ڈایریکٹر زراعت توسیع فورٹ عباس حسن ضیاء کا یوریا کھاد بلیک میں فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج کرا دئیے اور 50 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا، اسسٹنٹ ڈایریکٹر زراعت حسن ضیاء کا کہنا ہے کہ بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلافف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights