امریکی سفارت خانے کے وفد نے دربار بابا گورونانک کرتارپورکا دورہ کیا

امریکی سفارت خانے کے وفد نے دربار بابا گورونانک کرتارپورکا دورہ کیا.
وفد نے جہاں کرتارپور راہداری کو اقلیتوں کے تحفظ کا امین قرار دیا وہیں بہترین مہمان نوازی پر انتظامیہ اور حکومت پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا

حسن شیخ

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights