حیدرآباد کے عوام سستے آٹے کے حصول کے لئے رُل گئے

حیدرآباد کے عوام ، سستے آٹے کے حصول کے لئے رُل گئے ، لاکھوں کی آبادی کے

شہرمیں روزانہ صرف ایک ہزار آٹے کے تھیلے کی تقسیم جاری ، شہریوں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے تو دکانوں پر سستے آٹے کی فراہمی کو یقینی بنائے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights