حافظ آباد میں اسسٹنٹ کمشنررب نواز چدھڑ کا احسن اقدام ، عوام کی سہولت کے لئے فوارہ چوک میں آٹے کا سٹال لگوا دیا

حافظ آباد میں اسسٹنٹ کمشنررب نواز چدھڑ کا احسن اقدام ، عوام کی سہولت کے لئے فوارہ چوک میں آٹے کا سٹال لگوا دیا، دس کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے میں فراہم کرنے پر شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا

شفقت علی پہلوان

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights