حویلی لکھا میں ایڈیشنل سیشن جج کے گھر ڈکیتی کی واردات

حویلی لکھا میں ایڈیشنل سیشن جج کے گھر ڈکیتی کی واردات ، ایڈیشنل سیشن جج شفیق عباس کلیاء کے گھر ڈاکووں نے دھاوابول دیا ، ڈاکووں کی فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج کا بھائی اور بھابھی شدید زخمی ہوگئے، دوران ڈکیتی گھرمیں موجود افراد پر تشدد کیا اور یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرارگئے ، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights