درخت ہر جاندار کو آکسیجن مہیا کرتے ہیں. ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ طارق علی بسرا

ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ طارق علی بسرا کا کہنا ہے کہ درخت ہر جاندار کو آکسیجن مہیا کرتے ہیں ، ہمارے ماحول کو معطر ، خوبصورت اور خوشگوار بناتے ہیں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے برے اثرات کو بھی روکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا ، ڈپٹی کمشنر کہا کہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائے اور اسکی نگہداشت بھی کرے ، ہمارا مقصد ضلع بھر کو سر سبز و شاداب بنانا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights