سمندری اڈہ کھدروالا کے قریب مسافر بس اور گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم

سمندری اڈہ کھدروالا کے قریب مسافر بس اور گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے بعد زخمیوں کو سول اسپتال سمندری منتقل کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights