حیدرآباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا

حیدرآباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا جب کہ سرکاری آٹے کی فروخت کے مقامات پر انسانیت کی تذلیل کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ خوراک کی جانب سے لگائے گئے سیل پوائنٹ پر آٹے کا تھیلا لینے کے لئے عوام کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے.

عمران دیسوالی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights