حبیب آباد کے گورنمنٹ گرلزایلیمینٹری سکول میں اُمیدواربرائے این اے 137سیدگُلزارحسنین شاہ نے ترقیاتی کاموں کاافتتاح کردیا

حبیب آباد کے گورنمنٹ گرلزایلیمینٹری سکول میں اُمیدواربرائے این اے 137سیدگُلزارحسنین شاہ نے ترقیاتی کاموں کاافتتاح کردیا، انھوں نے سکول کی چاردیواری کی تعمیر کاکام شروع کروادیا، اہلیان گاؤں نے اس کاوش کو خوب سراہا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights