چنیوٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے عناصر بے لگام ہوگئے

چنیوٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے عناصر بے لگام ہوگئے، فصلوں کی باقیات، فیکٹریاں ، کارخانے اور اینٹوں کے بھٹے سموگ کا باعث بننے لگے،، زہریلا دھواں شہریوں کا مقدر بن گیا سانس اور دیگر بیماریوں کے سائے منڈلانے لگے، محکمہ ماحولیات اور دیگر ضلعی افسران سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام میں ناکام ہو گئے ، شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے اور سموگ پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights