ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد کی ایمرجنسی میں سٹاف کی مبینہ غفلت

ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد کی ایمرجنسی میں سٹاف کی مبینہ غفلت ،کمسن بچے کوڈرپ سو سی سی کی بجائے تین سو سی سی لگا دی گئی ، جس سے اُس کی حالت مزید خراب ہو گئی،والد نے شکایت کی تو ہسپتال انتظامیہ نے سیکورٹی گارڈز کےذریعے تشدد کروا ڈالا، تشدد کا نشانہ بننے والے محمد بلال نےڈی سی حافظ آباد اور محکمہ صحت کے اعلٰی حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے جب کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights