صحافیوں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے: انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان حیدرآباد

انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری جہانزیب علی کاتیار کا کہنا ہے کہ صحافیوں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے,سیاسی جماعت کے جلسے میں حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے ورنہ احتجاج کا دائرہ کار ملک میں پھیلا دیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights