ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر ڈسکہ تھانہ سٹی پولیس کی منیشات فروشوں کے خلاف کارروائی

ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر ڈسکہ تھانہ سٹی پولیس کی منیشات فروشوں کے خلاف کارروائی ، تین ملزمان سے 2 کلو چرس منیشات برآمد کر لی ،،ملزمان خلاف مقدمات درج کرلئے گئے. ایس ایچ او تھانہ سٹی اویس بسراء کا کہنا ہے کہ منشیات فروشیوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights