شکر گڑھ میں جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

شکر گڑھ میں جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ ، امیر ضلع نارووال طلعت چوہدری کی قیادت میں ریلی بھی نکالی گئی ، مظاہرین نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights