حافظ آباد میں کسوکی بائی پاس سرگودھا روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا

حافظ آباد میں کسوکی بائی پاس سرگودھا روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا، موٹر سائیکل سوار موقع پرہی جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ٹرک ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights