میاں شفیق وٹو ایڈووکیٹ نے سپیشل ٹی وی کی لانچنگ پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی

مروٹ شہر سے تعلق رکھنے والے فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر میاں شفیق وٹو ایڈووکیٹ نے سپیشل ٹی وی کی لانچنگ پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے جب کہ سابق ناظم یونین کونسل مروٹ میاں ارتضیٰ وفا وٹو نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights