چشتی ہاؤس شاہدرہ میں محفل ذکر مصطفی ﷺ بسلسلہ یوم صدیق اکبر سجائی گئی

چشتی ہاؤس شاہدرہ میں محفل ذکر مصطفی ﷺ بسلسلہ یوم صدیق اکبر سجائی گئی ، معروف نعت خواہوں نے گلہائے عقیدت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جب کہ مفتی خضرالاسلام نے حضرت ابوبکر صدیقؓ کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights