شاہدرہ میں فلائی اوور بنانے کی بجائے دریائے راوی پر نیا پل تعمیر کیا جائے. میاں خلیل عبیر

شاہدرہ میں فلائی اوور بنانے کی بجائے دریائے راوی پر نیا پل تعمیر کیا جائے ، عارضی منصوبے پر عملدرآمد وقت اور پیسے کا ضیاع ہے ، ان خیالات کااظہار انجمن تاجران لاہور کے سیکریٹری جنرل اور شاہدرہ تاجر بورڈ کے صدر میاں خلیل عبیر نے سپیشل ٹی وی سے بات چیت کے دوران کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights