پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ ،،، باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب یوای ٹی میں منعقد ہوئی، معاہدے کے تحت دونوں ادارے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبہ میں بہتری کے لیے باہمی تعاون کریں گے، معاہدے پر ڈی جی پی ڈی ایم اے فیصل فرید اور ڈائریکٹر یو ای ٹی ڈاکٹر وقار محمود نے دستخط کیے،  وائس چانسلر یو ای ٹی سید منصور سرور کی جانب سے ڈی جی پی ڈی ایم اے فیصل فرید کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights