وزیرآباد میں 16جنوری سے20جنوری تک 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے

وزیرآباد میں 16جنوری سے20جنوری تک 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے، محکمہ صحت کی ٹیمیں گھروں میں جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی، اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ایک اجلاس کا انعقاد ہوا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights