حافظ آباد کے قریب بھڈی موڈ اور سلیم پورہ میں چور رات کو کئی دکانوں کا صفایا کر کے دکانداروں کو لاکھوں روپے سے محروم کر گئے

حافظ آباد کے قریب بھڈی موڈ اور سلیم پورہ میں چور رات کو کئی دکانوں کا صفایا کر کے دکانداروں کو لاکھوں روپے سے محروم کر گئے جبکہ 15پر کال کرنے کے باوجود پولیس چار گھنٹے بعد پہنچی ، اہل علاقہ کا روڈ پر احتجاج

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights