حافظ آباد میں اوباش نوجوانوں نے ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ٹریفک کی خلاف ورزی پر چالان کیوں کیا، حافظ آباد میں اوباش نوجوانوں نے ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ملزمان کو دھر لیا، معافی دینے کی التجائیں کرتے رہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights