کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی نے شاندار کامیابی حاصل کی. سیکریٹری جنرل امیر العظیم

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی نے شاندار کامیابی حاصل کی ، تاریخی کامیابی کی لہر پورے ملک میں تبدیلی لانے گی ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی غربی لاہور کے زیر اہتمام جشن فتح ریلی سے خطاب کے دوران کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights