ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایت پر حافظ آباد میں کارروائیاں

معیاری اور صحت بخش دودھ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایت پر حافظ آباد میں کارروائیاں ، 400 لٹرمضر صحت دودھ ضائع کردیا جب کہ ڈاک خانہ روڈ پر واقعے ملک شاپ کو بھاری جرمانہ بھی کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights