تاریخی کامیابی ذات کی نہیں بلکہ پروفیشنل ازم ،جمہوریت اور آئین وقانون کی بالادستی کی نوید ہے. عمر حیات بھٹی

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نومنتخب صدر عمر حیات بھٹی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اُن کی تاریخی کامیابی ذات کی نہیں بلکہ پروفیشنل ازم ،جمہوریت اور آئین وقانون کی بالادستی کی نوید ہے ،اب وکلاء کوحقیقی معنوں میں ریلیف دینے کیلئے کام کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بار کونسل میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights