ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو پولیس کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم

ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو پولیس کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ، جزاء اور سزاء کےعمل میں 01 انسپکٹر، 04 سب انسپکٹرز، 03 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، 01 ہیڈکنسٹیبل اور 06 کانسٹیبلز کی سروس ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے اورایک کانسٹیبل کو کریمنل ایکٹ پرنوکری سے برخاست کردیا جب کہ دیگر افسران کو اعلی کارکردگی پر تعریفی اسناد سے بھی نوازا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights