وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جامشورو میں لائبریری کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جامشورو میں محمد حسین پنہور انسٹیٹیوٹ آف سندھ اسٹڈیز میں مرحوم پنہور کی ذاتی لائبریری کا افتتاح کردیا اور نایاب کتابوں کی ڈیجیٹیلائز لائبریری کی ویب سائیٹ کلک کر کے لانچ کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights