وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ العمل کردیا

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت کاتاریخ ساز اقدام، صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ العمل کردیا، دی پنجاب پروہیبشنن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری، قانون نافذ ہونے کے بعد پنجاب بھر میں نجی سود کاکاروبار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کوئی بھی سود کے حوالے سے لین دین نہیں کرسکے کا، نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو دس سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا، قانون نافذ ہونے کے بعد ماضی میں نجی طورپرسود کی مد میں رقم لینے والا شخص اب صرف اصل رقم ہی واپس کرے گا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights