شیخوپورہ میں 5 روزہ پولیو مہم جاری

شیخوپورہ میں 5 روزہ پولیو مہم جاری ، 3 ہزار سے زائد پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے اور وٹامن اے پلانے میں مصروف ہیں ،، شہر میں پولیو ویکسی نیشن کا ٹارگٹ بروقت مکمل کرنے کے لئے مختلف مقامات پر کیمپ بھی لگائے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ہمراہ ویکسی نیشن کے عمل کا جائزہ لیا،، ا،، انھوں نے شدید دھند اور سخت سردی میں فرائض سر انجام دینے پر پولیو ورکرز کی محنت کو سراہا اور انھیں شاباش دی.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights