ڈی پی او حافظ آباد رائے مظہر اقبال نے سب انسپکٹر مہوش اسلم کو تھانہ کالیکی منڈی میں ایس ایچ او تعینات کردیا

ڈی پی او حافظ آباد رائے مظہر اقبال نے سب انسپکٹر مہوش اسلم کو تھانہ کالیکی منڈی میں ایس ایچ او تعینات کردیا،، وہ حافظ آباد کی تاریخ میں کسی بھی تھانے میں بطور ایس ایچ او تعینات ہونیوالی پہلی خاتون ہیں، ڈی پی او حافظ آباد کا کہنا ہے کہ خواتین ہر شعبے میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں جن کی قابلیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،، خواتین پولیس افسرانن کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights