اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد رب نواز چدھڑ کی فلور ملز مالکان سے التجائیں

مشکل حالات ہیں ، منافع نہ کمائیں ، اللہ سے تجارت کریں ، غریبوں کو فائدہ پہنچائیں ، اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد رب نواز چدھڑ کی فلور ملز مالکان سے التجائیں، 648 کی بجائے 500 روپے میں آٹے کا تھیلا دینے پر راضی کر لیا، ضلعی انتظامیہ کے احسن اقدام پر شہریوں کی ڈھیروں دعائیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights