جھنگ میں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ریلی نکالی جس میں کارکنوں ،رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

جھنگ میں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ریلی نکالی، جس میں کارکنوں ،رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب جاوید قصوری ، امیر ضلع جھنگ فرید احمد مگھیانہ ، ڈاکٹر عبدالجبار خان ، طارق صابری ، ملک زبیر، میر قاسم نیازی ، ملک امجد ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights