ساڑھے 5ماہ میں 5سال سے زیادہ کام کرکے دکھایا: وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ساڑھے 5ماہ میں 5سال سے زیادہ کام کرکے دکھایا، عمران خان کے ویژن کے مطابق نکاح نامے میں عقیدہ ختم نبوت ؐ کی شق شامل کی،خاتم النبین ؐ یونیورسٹی بنائی،ناظرہ اور ترجمہ قرآن طلبہ کے لئے لازمی قراردیا، وقت آگیا ہے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے بار ایسوسی ایشنز میں 20 کروڑروپے گرانٹ کے چیکس کی تقریب تقسیم کے موقع پر کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights