شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے حلف کو پورا نہ کرنے والے افسران اور اہلکاروں کو محکمے میں رہنے کا کوئی حق نہیں. آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے حلف کو پورا نہ کرنے والے افسران اور اہلکاروں کو محکمے میں رہنے کا کوئی حق نہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے راولپنڈی میں پولیس لائنز میں خطاب کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights