وزیرآباد میں سرکاری ریٹ پرسستےآٹے کی فراہمی کیلئے انتظامیہ کی طرف سے 13 ٹرکنگ پوائنٹس قائم کر دئیے گئے

وزیرآباد شہراور گردو نواح کے علاقوں میں سرکاری ریٹ پرسستےآٹے کی فراہمی کیلئے انتظامیہ کی طرف سے 13 ٹرکنگ پوائنٹس قائم کر دئیے گئے جبکہ 150 سے زائددکانوں پر سستے آٹا کی دستیابی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights