شہریوں کو سرکاری ریٹ پر آٹے کی فراہمی اولین ترجیح ہے : اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ غلام سرور کا کہنا ہے کہ شہریوں کو سرکاری ریٹ پر آٹے کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، تحصیل بھر کے مختلف سیل پوائنٹس پر آٹے کے تھیلے وافر مقدار میں موجود ہیں ، انتظامیہ کی جانب سے سیل پوائنٹس کی نگرانی کا عمل بھی جاری ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights