دکی میں خسرے کی وباء پھیلنے سے دو بچے جان بحق

دکی کے علاقے کلی ملاعبداللہ میں خسرے کی وباء پھیلنے سے دو بچے جان بحق، متعدد متاثر ہوگئے ہیں، ڈی سی دکی نے ایمرجنسی نافذ کردی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights