سمندری میں امیدوار تحریک انصاف پی پی103 چوہدری فاروق ارشد کی قیادت میں الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی

سمندری میں امیدوار تحریک انصاف پی پی103 چوہدری فاروق ارشد کی قیادت میں الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں کارکن اور کھلاڑی گاڑیوں پر شریک ہوئے . اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری فاروق ارشد کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم ٹولے نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ، مسائل سے چھٹکارا پانے کیلئے ملک میں انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں.

See Insights and Ads

Boost post

Like

Comment

Share

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights