انتظامی افسران مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریو ں کو کسی بھی صورت ناجائز منافع خوروں اور ذخیر ہ اندوزوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے، انتظامی افسران مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں. ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے لاہور میں اعلٰی سطح کے ایک اجلاس میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights