سال کے 365 دن ہی تعلیم اور علم حاصل کرنے کے ہوتے ہیں: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ سال کے 365 دن ہی تعلیم اور علم حاصل کرنے کے ہوتے ہیں، عالمی یوم تعلیم کے موقع پر انھوں نے اپنے نعرے “پڑھے گا سندھ ،،تو بڑھے گا سندھ” کو بھی دھرایا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights